کاروباری خبریں

اس سال قرض میں کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا؟ وزارتِ خزانہ کی رپورٹ جاری

وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ مجموعی قرضوں کی رپورٹ 21- 2020 جاری کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ملکی قرض جی ڈی پی کے لحاظ سے چار فیصد کم ہوگیا جو کہ رواں برس جون میں 83.5 فیصد تھا، پچھلے سال یہ جی ڈی پی کے لحاظ سے 87.5 فیصد تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ملکی…

Related Articles

Back to top button