کاروباری خبریں

سوئی سدرن گیس کمپنی کے برطرف ملازمین کا عدالت سے رجوع

سوئی سدرن گیس کمپنی کے برطرف ملازمین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا حالیہ عدالتی فیصلے کی روشنی میں انہیں نوکری سےنکال دیاگیا ہے ،نوکری پر بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی سے ملازمین کو نکالنے جانے کا معاملے پر برطرف ملازمین نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جس…

Related Articles

Back to top button