کاروباری خبریں

سونے کی قیمت میں اضافہ، عوام نے سر پر ہاتھ رکھ لیے

بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جس کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے یعنی بدھ کے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں 6 ڈالرز کا اضافہ ہوا۔ حالیہ اضافے کے بعد بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1773 ڈالرز…

Related Articles

Back to top button