کاروباری خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان ہے اور مختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گھی کی قیمتوں میں 96 روپے تک فی کلو اضافہ ہوا ہے اور 370 روپے تک فی لیٹر اضافے کے بعد کارن کوکنگ آئل کی قیمت 500 سے بڑھ کر 870 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی…

Related Articles

Back to top button