کاروباری خبریں

حکومت گھریلو ،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہی ہے

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت گھریلو ،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہی ہے۔اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا۔

حماد اظہر نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایل پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملا ہے۔اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مددملی ہے۔

 

Related Articles

Back to top button