کاروباری خبریں

بیوروکریسی اور آئی ایم ایف کے تحفظات، کامیاب پاکستان پروگرام موخر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیوروکریسی اور آئی ایم ایف کے تحفظات کے باعث کامیاب پاکستان پروگرام کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس پروگرام کو ملک بھر میں شروع کرنے کے بجائے پہلے اس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا۔ کمرشل بینکوں کی شراکت داری بڑھانے کیلئے یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے…

Related Articles

Back to top button