کاروباری خبریں

تجارتی مراکز میں لاک ڈاؤن غیر منصفانہ قرار, تاجر برادری کا بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد کے تجارتی مراکز میں لاک ڈاؤن کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اس اقدام کے خلاف جمعرات2 ستمبر کو ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ آل کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے کنوینر محد رضوان نے بتایا کہ حکومت کے اپنے اعدادوشمار…

Related Articles

Back to top button