کاروباری خبریں

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے سے متعلق کے الیکٹرک کی درخواست پر سوال اٹھا دیئے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی مہنگی کرنے سے متعلق کے الیکٹرک کی درخواست پر سوال اٹھادیئے۔ چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کے لیے کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جولائی میں…

Related Articles

Back to top button