کاروباری خبریں

ڈالر کی اونچی اڑان، 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینگ میں ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 165 روپے سے تجاوز کرگئی۔ چار ماہ کے دوران ڈالر 12.57 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔اس وقت ڈالر 165.25 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے۔ سات مئی کے بعد سے انٹر بینک میں ڈالر 8.5 فیصد بڑھ گیا ہے۔ مئی میں ڈالر 152 روپے…

Related Articles

Back to top button