کاروباری خبریں

بٹ کوائن کی اونچی اڑان، تین مہینوں میں بلند ترین سطحوں پر پہنچ گئی

بٹ کوائن کی قیمت تین مہینوں میں پہلی بار پچاس ہزار ڈالر سے اوپر چلی گئی ہے.چین میں کریک ڈاؤن اور ایلون مسک کے ٹیسلا کی جانب سے اسے مزید ادائیگی کے طور پر قبول نہ کرنے کے فیصلے کے بعد مئی میں کرنسی کی قیمت تیزی سے گر گئی تھی ۔ لیکن اب تین ماہ بعد سرمایہ کاروں کے…

Related Articles

Back to top button