کاروباری خبریں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی, ڈالر کی قدر میں بھی اضافے کا سلسلہ جاری

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 47 ہزار کی سطح عبور کر گیا، اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 187.36 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 47445 پر بند ہوا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں…

Related Articles

Back to top button