کاروباری خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس پر کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل4 روز منفی بندش کے بعد 100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام مثبت کیا ہے۔

100 انڈیکس آج 805 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 53 پر بند ہوا ہے جو انڈیکس کی آج کے دن کی بلند ترین سطح بھی رہی۔

شیئرز بازار میں آج 47 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21 ارب روپے سے زائد رہی، کاروباری دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 111 ارب روپے بڑھی ہے، کاروبار بندش پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8 ہزار 372 ارب روپے ہے۔

Related Articles

Back to top button