کاروباری خبریں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کے لیے اچھی خبر آگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 858 روپے کم ہوکر 91992 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 28 ڈالر کم ہوکر 1764 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

Back to top button