کاروباری خبریں

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافے کا رجحان برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر آج 17 پیسے مہنگا ہوا ہے،کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 156 روپے 96 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 157 روپے 60 پیسے ہے۔

Related Articles

Back to top button