کاروباری خبریں

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، جانیے تفصیلات

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 47 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 155.78 روپے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوکر 155.80 روپے کا ہے۔

Related Articles

Back to top button