کاروباری خبریں

ملک میں سونے کی قدر میں اضافہ

ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 350 روپے فی تولہ مہنگا ہوا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 1 لاکھ 12 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے 96580 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے سے 1908 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

Back to top button