کاروباری خبریں

اسٹیٹ بینک کا ایکسچینج کمپنیز کے سرمائے پر 25 فیصد لیکویڈٹی کم کرکے 15 فیصد کرنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیز کے سرمائے پر 25 فیصد لیکویڈٹی کم کرکے 15 فیصد کردی گئی ہے۔

مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق ایکسچینج کمپینز اب مجموعی سرمائےکا 15 فیصد لازمی لیکیویڈٹ رکھنےکی پابند ہوں گی۔

ایکسچینج کمپنیوں نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ایک ارب67کروڑ ڈالر کی ترسیلات کو چینلائز کرایا، اس فیصلے سے ایکسچینج کمپنیوں کے 1200 دفاترکوصارفین کو سہولتیں دینےمیں مدد ملےگی۔

اعلامیے کے مطابق ملک کی 27 اےکیٹگری ایکسچینج کمپنیوں میں سے 18 ترسیلات زر کی خدمات دے رہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button