کاروباری خبریں

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین 386 ملین ڈالر کا معاہدہ

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین آئل و ایل این جی کی درآمد کیلئے فنانسنگ معاہدہ طے ہوگیا۔

حکومت پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے مابین آئل و ایل این جی کی درآمد کیلئے فنانسنگ معاہدہ طے پاگیا، معاہدے کی کل مالیت 386 ملین ڈالر اور مدت ایک سال ہے۔

معاہدے سے پارکو، پی. ایس. او. اور پی ایل ایل کو فیول درآمد کرنے کیلئے مالی معاونت حاصل ہو گی، جب کہ معاہدے سے ملکی تیل اور گیس درآمدی بل اور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Related Articles

Back to top button