انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بینکوں کے درمیان کاروبار میں ڈالر کے نرخ 29 پیسے بڑھ گئے۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

آج (منگل 12 مئی کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں