مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

مقامی مارکیٹ میں سونا 500 روپے فی تولہ سستا ہوکر 95 ہزار 500 روپے پر آگیا، 9 مئی کو فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا جبکہ فی اونس 14 ڈالر سستا ہوگیا تھا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج (منگل 12 مئی کو) سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 95 ہزار 500 روپے پر آگئی۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر گر گئی

دس گرام سونا 258 روپے سستا ہوکر 81 ہزار 875 روپے کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں