ملک میں تمام بینکس کی برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بنک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام بینکس کی برانچز کھلی رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی جبکہ بینکوں کے کام کرنے کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک برانچز صبح 10 بجے کام کا آغاز…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں