آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو خوشی کی نوید سنا دی

 پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں آئی ایم ایف مشن کے ہیڈ کا کہنا ہے پاکستان نے اصلاحات پر عمل درآمد کیا اور پاکستان کی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے۔

آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق مہنگائی میں ڈالر کے ایکس چینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع ہوگئے ہیں اور ایکس چینج ریٹ حقیقت کے قریب ہے پاکستان میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔

آئی ایم ایف ہیڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مالیاتی خسارہ کم ہوا اور زرمبادلہ کے ذخائر بہتر ہوئے ہیں، محصولات کے بڑھنے کی شرح حوصلہ افزا ہے، آمدن بڑھنے سے سماجی شعبے کے لیے فنڈز بڑھائے گئے،پاکستان سے مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے۔

۔آئی ایم ایف کے مطابق  پاکستان میں مہنگائی میں ڈالر کے ایکس چینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع ہوئے ہیں، اور پاکستان میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں آئی ایم ایف مشن ہیڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے، پاکستان نے اصلاحات پر عمل درآمد کیا، پاکستان کی معیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں