کاروباری خبریں

موڈیز نے اپنی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق کیا فیصلہ کیا؟

اقتصادی امور ڈویژن اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے قرض کی رقم آج ہی جاری کردی جائے گی، رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا ، رقم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے کار آمد ہو گی اس وقت ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر ہیں ۔یاد رہے کہ پاکستان معیشت کی ترقی کی راہ پر گامزن ہو نے کا اعترا ف موڈیز نے بھی اپنی رپورٹ میں کر دیاہے اور اطمینان کا اظہار کیاہے ۔

مزید پڑھیں: وفاقی وزرات خزانہ نے مرکز اور صوبوں کے اکاؤنٹ سرپلس ہونے کی بڑی وجہ بتادی، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

یاد رہے کہ وفاقی وزرات خزانہ کے مطابق ترقیاتی فنڈز کم خرچ ہونے سے مرکز اور صوبوں کے اکاؤنٹ سرپلس میں گئے۔

 

Related Articles

Back to top button