کاروباری خبریں

حکومت پاکستان نے شرح سود میں کتنے فیصد اضافہ کردیا؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گئے

سٹیٹ بینک نے بینکوں کو جاری قرضوں پر شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد بڑھایا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرضوں کی شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صوبوں اور ضلعی حکومتوں کو جاری قرضوں کی شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔

صوبے رواں اور آئندہ مالی سال کیلئے وفاق کو 11 اعشاریہ 53 فیصد سود ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔

سٹیٹ بینک نے بینکوں کو جاری قرضوں پر شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد بڑھایا ہے۔

Related Articles

Back to top button