کاروباری خبریں

مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کو ایک اور جھڈکا عوام کے لیے بری خبر

بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97پیسے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔نیپرا بجلی کی قیمتوں…

Related Articles

Back to top button