کاروباری خبریں

مشیر خزانہ کی واشنگٹن میں امریکی کمپنیوں اورسرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقاتیں ۔ پاکستانی معیشت میں اہم پیش رفت تفصیلات اس خبر میں

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان معیشت کے استحکام کے راستے پر گامزن ہے، جبکہ ملک کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجودہیں۔ وزیراعظم مشیربرائے خزانہ نے واشنگٹن میں امریکی کمپنیوں اور سر مایہ کاروں کے ساتھ مختلف بینکوں کے صدور سے بھی ملاقاتیں کیں۔ عبدالحفیظ شیخ نے امریکی کمپنیوں اور سرمایہ…

Related Articles

Back to top button