کاروباری خبریں

وزارت پاورڈویژن کا اہم فیصلہ پاکسانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

وزارت پاور ڈویژن نے سردیوں میں بجلی سستی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ سردیوں میں پیک آوراور آف آور کا فرق ختم کریں گے، سستی بجلی فراہمی کا اعلان نومبر میں کردیں گے، اس وقت سسٹم میں اضافی بجلی موجود ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن عرفان علی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزارت…

Related Articles

Back to top button