ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، بڑی خبر آگئی

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں مین کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا2ڈالرکی کمی سے 1501ڈالر ہو گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا150روپے سستا ہو کر87ہزار100روپےہو گیا

اسی طرح دس گرام سونا129روپے کی کمی سے74 ہزار 674 روپے کا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں