کاروباری خبریں

پاکستان ہونے والا ہے مالا مال، جرمنی نے اہم اعلان کردیا

جرمنی ترقیاتی تعاون کے تحت پاکستان کو 10 کروڑ نوے لاکھ یورو فراہم کرے گا۔

جرمنی ترقیاتی تعاون کیلئے پاکستان کو 10 کروڑ نوے لاکھ یورو فراہم کرے گا جبکہ مالی و تکنیکی معاون کے منصوبوں کیلئے 8کروڑ 20 لاکھ یورو امداد اور 2کروڑ 50 لاکھ یورو کے رعایتی قرضے بھی پاکستان کو فراہم کرے گا، اس ضمن میں وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان برلن میں ہونے والے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔

 

Related Articles

Back to top button