کاروباری خبریں
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 گرام سونا 257 روپے بڑھ گیا، جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہو گئی ہے۔