bolnewsurdu.com
رات کی موت
رات کی موترات رو رو کے کہ رہی ہے صبح کے اجلے سے پہلے مجھے تم کسی کھنڈر میں پھینک آنا تا کہ میں مرنے سے پہلے پھر ایک بار جی لوں
Ahsan MuGhaL