خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خوشحال بلوچستان دراصل خوشحال پاکستان ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے دھرنے والوں کی کھانے پینے کی سپلائی لائن منقطع کرنے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد دھرنے سے متعلق وفاقی وزارتِ دفاع اور وفاقی وزارتِ داخلہ کی رپورٹس عدالت میں پیش کردی گئیں تاہم عدالت نے اٹارنی جنرل کو دھرنے والوں کی کھانے پینے کی سپلائی لائن منقطع کرنے اور ان کے بینک اکاؤنٹس ..مزید پڑھیں

نوازشریف نے ہمیشہ جمہوریت کو نقصان پہنچایا، بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ جمہوریت کو نقصان پہنچایا اور جب بھی جمہوریت کے خلاف کوئی سازش ہوئی وہ اِس میں ملوث رہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ..مزید پڑھیں

نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نواز شریف کی جانب سے ریفرنسز ..مزید پڑھیں

چارسدہ: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں5خطرناک دہشت گرفتار، اسلحہ بارودی مواد برآمد

چارسدہ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق چارسدہ میں پولیس اور ..مزید پڑھیں