ٹیکنالوجی کی خبریں

واٹس ایپ جھوٹی خبروں کو چیک کرنے کیلئے جلد نیا فیچر متعارف کرائے گی

واٹس ایپ جلد جھوٹی خبروں کو چیک کرنے کیلئے فیچر ایڈ کرے گی۔ واٹس ایپ نے جھوٹی خبروں کو چیک کرنے کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ۔ جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ جہاں واٹس ایپ کی مدد سے ہم پیغام رسانی کرتے ہیں۔ ایک دوسرے سے رابطہ رکھتے ہیں۔ واٹس کی مدد سے  لوگ کافی فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اس کو اچھے کاموں میں استعمال کرتے ہیں، وہاں اس کے بہت سے غلط استعمالات بھی ہیں۔ لوگ جھوٹی خبروں کا پھیلاتے ہیں، جن میں رتی بھر بھی سچائی نہیں ہوتی۔

ان سب سے بچنے کیلئے واٹس نے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس کی مدد سے ہم جھوٹی اور سچی خبروں میں فرق تلاش کر سکے گے۔ اس فیچر سے عوام کو کافی فائدہ بھی ہوگا۔ اور دنیا میں غلط باتیں نہیں پھیلے گی۔ واٹس ایپ نے سوچا ہے کہ وہ واٹس ایپ مین نیا فنکشن ایڈ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button